• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ضلع خیبر لنڈیکوتل سب جیل میں ٹی ایم اے کے اہلکاروں نے کوروناوائرس سے بچاؤ کے لئے کلورین سپرے کیا گیا

Mar 30, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ سے
تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر لنڈیکوتل سب جیل میں کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر ٹی ایم اے کے اہلکاروں نے کلورین سپرے کیا گیا اس موقع پر ٹی ایم اے کے آفیسر شہباز خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لنڈی کوتل بازار سب جیل اور دیگر دفاتر اور مساجد میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے کلورین سپرے کی جائے گی انہوں نے علاقے کے عوام تاجروں سے اپیل کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ماسک لازمی پہنے اور بازار گھروں میں صفائی کا خاص خیال رکھیں تاکہ علاقے میں کوروناوائرس کا روکھتمام بروقت ممکن ہوسکے اور عوام کی مشکلات میں کمی آجائے