• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کپیٹل سٹی پولیس پشاور کی اہم کارروائی.

Apr 1, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ سے
کپیٹل سٹی پولیس پشاور کی اہم کارروائی.
خواجہ سراء صدام عرف سویٹی کو اغواء کرنے والے چار ملزمان گرفتار کر لئے گئے ہیں، ملزمان نے خواجہ سراء کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔
ملزمان نے مبینہ طور پر خواجہ پر جنسی تشدد کی ویڈیوز بھی بنائی تھی
ملزمان نے جنسی تشدد کے بعد خواجہ سراء کے بال بھی کاٹے ہیں.
ملزمان نے گزشتہ شب میوزیکل پروگرام سے واپسی پر خواجہ صدام کو اسلحہ کی نوک پر اغوا کیا تھا.
ملزمان نے خواجہ سراء سے نوے ہزار روپے بھی چھینے ہیں.
ملزمان نے گھناؤنے فعل میں شریک دیگر ساتھیوں کی نشاندھی کرا دی ہے جن کو جلد گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔
کارروائی تھانہ رحمان بابا پولیس نے کی ہے۔
ایس پی صدر ڈویژن وقار احمد