عمران خان خیبر پختون خواہ سے
پشاور: چوکی انچارج اخون آباد اے ایس آئی امتیاز خان عرف گجنی کی کامیاب کاروائی:تفصیلات کے مطابق سرفراز ولد زیور خان . نے فائرنگ کرکے ایک چھوٹی بچی کو زخمی کردیا بچی کو سر پر ایک گولی لگی ایل ار ایچ منتقل اے ایس آئی امتیاز خان عرف گجنی نے بروقت کارروائی کرکے ملزم کو کلاشنکوف سمیت دو گھنٹے کے اندر اندر گرفتارکرلیا
پشاور: چوکی انچارج اخون آباد اے ایس آئی امتیاز خان عرف گجنی کی کامیاب
