• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اداکارہ سارہ خان کی صحت بارے مداحوں کیلئے خبر آگئی

Apr 16, 2021

کراچی (ویب ڈیسک) حال ہی میں طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہونے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ سارہ خان اب گھر آگئی ہیں۔سارہ خان نے پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں اسپتال سے ڈسچارج ہوکر گھر آٓگئی ہوں۔‘اداکارہ نے اپنی طبیعت کے حوالے سے لکھا کہ ’میں اب بالکل ٹھیک ہوں۔‘

واضح رہے کہ گزشتہ روز سارہ خان کے شوہر فلک شبیر نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خصوصی اسٹوری شیئر کی تھی جس میں اُن کی اہلیہ و اداکارہ سارہ خان ہسپتال میں موجود تھیں۔