ننکانہ صاحب: ڈی پی او بلال افتخار بھارتی سکھ یاتری کی عیادت کے لیے DHQ ہسپتال ننکانہ پہنچ گئے۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: دویندر سنگھ کو پاوں میں موچ آنے کی وجہ سے ہسپتال لے جایا گیا۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: ڈی پی او نے عیادت سے قبل دویندر سنگھ کو پھول پیش کیے ۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: ڈی پی او نے بھارتی سکھ یاتری کی جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: بھارتی سکھ یاتری کا ڈی پی او بلال افتخار کے احسن اقدام کو سراہتے ہوئے اظہار تشکر ۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: سکھ یاتریوں کا تحفظ اور خدمت ہمارا اولین فرض ہے ۔ ڈی پی او بلال افتخار
ننکانہ صاحب:محکمہ پولیس اور دیگر اداروں کا بھارتی سکھ یاتریوں سے حسن ہمیشہ سلوک یاد رہے گا۔ دویندر سنگھ بھارتی سکھ یاتری
ننکانہ صاحب:دویندر سنگھ کو بھارتی سکھ یاتریوں کے ساتھ ننکانہ سے روانہ کیا گیا۔ ترجمان ننکانہ پولیس.ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب