:خبردار ہوشیار,گھوڑوں اور گدھوں کے گوشت کی فروخت کے بعد مردہ مینڈک کی فروخت کا انکشاف

محمد طارق بھٹی ایریا رپورٹر نیوز ٹائم لاہور
:خبردار ہوشیار,گھوڑوں اور گدھوں کے گوشت کی فروخت کے بعد مردہ مینڈک کی فروخت کا انکشاف

ناکہ نیو راوی پل 5 من سے زائد مردہ مینڈک قبضے میں لے لئے گئے ۔

مینڈکوں کی منتقلی
رکشہ پر کی جا رہی تھی ۔
شہر میں مردہ مینڈکوں
کی سپلائی ناکام بنا دی گئی ۔

ناکہ نیو راوی پل اہلکاروں نے مشکوک سمجھتے ہوئے رکشے کو رکنے کا اشارہ کیا ۔

رکشہ سوار کی فرار ہونے کی کوشش ناکام ۔

مردہ مینڈک شہر کے ایک معروف بازار میں منتقل کئے جارہے تھے ۔

ملزمان عرصہ دراز سے اس مکروھ دھندھ سے وابستہ ہیں ۔
مینڈکوں کی سپلائی کہاں اور کیوں کی جارہی تھی ۔

مزید تفتیش کے لیے ملزمان پرنس اور اظہر کو تھانہ شاہدرہ کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔
محکمہ لائیوسٹاک کو مطلع کردیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں