نوشہرو فیروز
پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر قانون ضیاء الحسن لنجار کی شہر کے مختلف علائقون میں معززین کے پاس پہنچ کر انکے پیاروں کی وفات پر تعزیتیں کی تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر قانون ضیاء الحسن لنجار مورو پہنچ کر شہر کے مختلف علائقوں جس میں پاکستان پیپلزپارٹی رہنماء خان ڈاہری عبدالستار ڈاہری سے اسکے چچازاد بہائی سینئر صحافی مشتاق سولنگی سے پاکستان پیپلز پارٹی رہنماھ اسلم قریشی سے والدہ سیٹھ ناصر علی راجپوت سے بہائی کے انتقال پر تعزیت کی اور گہرے دکھ کا اظہار کیا اس موقع پر انہونے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے مہنگائی کا طوفان کہڑا کردیا ہے نیازی حکومت نے جو عوام سے واعدہ کیئے تہے وہ وعدے وفا نہ ہو سکے انہونے کہا کہ پاکستان کے عوام کا واحد حل پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس ہے جو عوام کی خدمت پر یقین رکہتی ہے انہونے کہا کہ کرونا وبا سے بچنے کے لیئے شہری ایس او پیز پر عمل کریں
نوشہروفیروز رپورٹ نیوز ٹائم افضل علی منگی