عمران خان خیبر پختون خواہ سے
پشاور: مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہے آج پولیس اسٹیشن رحمان بابا کی حدود گھڑی قمر دین میں اس الٹو موٹر کی ایکسیڈنٹ ہوئی جس میں یہ نوجوان معجزانہ طور پر بچ گیا جو آپ کے سامنے ٹھیک ٹھاک کھڑا ہے یاد رہے کہ یہ نوجوان اس الٹو گاڑی کا ڈرائیور ہے اور گاڑی خود چلا رہا تھا کہ راستے میں بڑی گاڑی دسویلر نے ٹکر مار کر گاڑی کو نیچے دبوچ دیا لیکن اللہ تعالی نے اس نوجوان کو بچا لیا جوہی نوجوان گاڑی سے نکلا تو اللہ تعالی شکریہ ادا کرکے سجدہ سہو ہوے ۔
مارنے والے سے بچانے والا بڑا
