• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

تحصیل شبقدر ۔ تھانہ شبقدر کی حدود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے گھر کے اندر چھ سالہ بچہ قتل کیا

May 2, 2021

تحصیل شبقدر ۔ تھانہ شبقدر کی حدود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے گھر کے اندر چھ سالہ بچہ قتل کیا
شبقدر ۔ فائرنگ سے زہنی معذور چھ سالہ مصطفی ولد عبدالروف ساکن سوختہ شبقدر جان بحق
شبقدر ۔ ڈیڈ باڈی کو پوسٹ مارٹم کے لئے شبقدر ٹی ایچ کیو پہنچا دیا گیا
شبقدر ۔ پوسٹ مارٹم کے بعد مقتول چھ سالہ مصطفی کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا
شبقدر ۔ وجوہات تاحال معلوم نہیں تھانہ شبقدر میں نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
شبقدر ۔ ڈی پی او چارسدہ زیب اللہ خان نے فوری ایکشن لے لیا
شبقدر ۔ تفتیش شروع کر دی ہیں واقعہ کی مکمل تفصیلات تفتیشی عمل مکمل ہونے کے بعد میڈیا کے سامنے جاری کرینگے ۔ پولیس ذرائع