۔عمران خان خیبر پختونخواں سے
۔تخت بھائی ۔۔
نوجوان کا قتل ۔۔
نماز تراویح کے دوران ایاز خان نامی محنت کش سکنہ گوجر گھڑی حال تخت بھائی کو ٹکر روڈ نزد چڑندے پل تخت بھائی کو دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ملزمان تاریکی کا فائدہ اٹھاکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔
نامعلوم ڈنگ پنگ چینگچئ ڈراہور نے لاش کو تحصیل ہیڈ کواٹر ھسپتال تخت بھائی پہنچادیا۔تخت بھائی پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر لواحیقین کی تلاش شروع کردی۔اخری اطلاعات کے مطابق ایف ائی ار درج نہیں ہوئی ۔پوسٹ مارٹم کے بعد اصل صورتحال واضح ہوجائیگی۔