راولپنڈی۔۔۔سی پی او فصل رانا کا اپنے دفتر کی برانچز کا اچانک دورہ ۔۔۔پولیس ترجمان
افسران اور ملازمین کو غفلت پر شوکاز نوٹس جاری۔۔پولیس ترجمان
وردی نہ پہننے والوں کی سخت سرزنش۔۔محکمانہ کاررواٸ کا حکم۔۔پولیس ترجمان
وقت پر دفتر نہ آنے والے برانچز کے ہیڈز سے بھی جواب طلب۔۔۔پولیس ترجمان
ساٸیلین کی شکایات پر ایس ایچ اوز کو فون پر احکامات جاری کۓ۔۔۔پولیس ترجمان
شکایات سیل میں موجود مردو خواتین ساٸیلین کی شکایات سی پی او نے خود سنیں۔۔پولیس