• Thu. Jul 3rd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ضلع خیبر جمرود علی مسجد میں عیدالفطر کے دوسرے دن پشاور اور ضلع خیبر کے مختلف علاقوں سے سیاحوں نے خیبر ہیلز ریسٹورنٹ کے ساتھ بہنے والے پانی کا رخ کر لیا

May 14, 2021

عمران خان خیبر پختونخواں سے
ضلع خیبر جمرود علی مسجد میں عیدالفطر کے دوسرے دن پشاور اور ضلع خیبر کے مختلف علاقوں سے سیاحوں نے خیبر ہیلز ریسٹورنٹ کے ساتھ بہنے والے پانی کا رخ کر لیا

جبکہ سیاح گرمی کے موسم میں پیاس بجھانے کے لئے نہانے کے ساتھ ساتھ چٹ پٹی کھانے تیار کرنے سے خوب لطف اندوز ہو گئے ہیں جس کے باعث سیاحوں کی عیدالفطر کی خوشیاں مزید دوبالا ہوگئے