• Fri. Apr 19th, 2024

تھانہ بصیر پور پولیس نے اغوا ہونے والی 8ویں جماعت کی طالبہ کوبازیاب کروا لیا۔۔ڈی پی او

Sep 23, 2019

اوکاڑہ۔۔۔
تھانہ بصیر پور پولیس نے اغوا ہونے والی 8ویں جماعت کی طالبہ کوبازیاب کروا لیا۔۔ڈی پی او
اوکاڑہ۔۔
مغویہ علیشبہ کو نا معلوم ملزمان نے ایک ہفتہ قبل اغوا کر لیا تھا۔جہانزیب نذیر خان
اوکاڑہ۔۔
مقامی پولیس نے ملزم افضل کو گرفتار کر لیا۔۔ڈی پی او

عامر طالب اوکاڑہ