عمران خان خیبر پختونخواں سے
آج پاک سرزمین پارٹی پختونخواہ کے صوبائی آفس پاکستان ہاؤس رامداس چوک پشاور میں علماء ونگ کے صدر حاجی سمیع اللہ ضلع چارسدہ کے انچارج سیف اللہ خان اور پارٹی ورکرز تاج محمد خان اور دیگر ورکرز نے پاکستان ہاؤس پشاور میں صوبائی صدر خیبر پختونخواہ حاجی امتیاز احمد تنولی سے ملاقات کی اور عید کی مبارک باد پیش کی اس موقع پر امتیاز سے تنولی نے مرکزی صدر انیس احمد قائمخانی بھائی کی صحت یابی کے لیے دعا بھی کروائی
حاجی سمیع اللہ ضلع ، سیف اللہ خان ، محمد خان اور دیگر ورکرز نے پاکستان ہاؤس پشاور میں صوبائی صدر خیبر پختونخواہ حاجی امتیاز احمد تنولی سے ملاقات
