• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

صوبائی حکومت کی جانب سے صوبہ بھر بشمول ضم اضلاع کے عوام کو صحت کی سہولیات دینے کے لئے انقلابی اقدام

May 19, 2021

صوبائی حکومت کی جانب سے صوبہ بھر بشمول ضم اضلاع کے عوام کو صحت کی سہولیات دینے کے لئے انقلابی اقدام

خیبر پختونخواہ کے شہریوں کو صحت کی سہولیات اب شناختی کارڈ پر میسر ہیں

اب اپ کا قومی شناختی کارڈ ہی اپ کا صحت کارڈ ہے کسی بھی ہسپتال میں جاکر صحت کارڈ کے طور پر اپنا قومی شناختی کارڈ پیش کریں اور صحت کی سہولیات حاصل کریں۔

حکومت خیبر پختونخواہ