• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

انگلینڈ میں نواز شریف پر حملے کی کوشش

May 22, 2021

لندن(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم نواز شریف پر برطانیہ میں ان کے دفتر باہر حملے کی کوشش کی گئی۔
جیو نیوز کےصحافی مرتضی علی شاہ کے مطابق ماسک پہنے چار افراد نے نواز شریف پر ان کے دفتر کے باہر حملے کی کوشش کی،لندن پولیس کو حملے سے آگاہ کردیا گیا ہےا ور تحقیقات جاری ہیں۔اطلاعات ہیں کہ حملہ کرنے والے ایک شخص کے پاس اسلحہ بھی موجود تھا۔