پاکستان کے
عرفان محسود نے سپین کے ایلیجاندرو سولر تاری کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
سپین کے
ایلجاندرو سولر تاری نے 100 پاونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 49 پش آپس کئے تھے
پاکستان کے عرفان محسود نے ایک منٹ میں 55 پش اپس کر کے ریکارڈ توڑ دیا
اسطرح عرفان محسود دنیا کے واحد کھلاڑی ہے جس نے پش اپس کٹیگری میں 23 ورلڈ ریکارڈز بنائے ہیں
عرفان محسود نے اب تک انڈیا کے 13 گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کئے ہیں
عرفان محسود کے ٹوٹل42 گینیز ورلڈ ریکارڈ ہوگئے
اس سے پہلے بھی عرفان محسود امریکہ،برطانیہ،عراق، سپین، اٹلی، فلیپائن، مصر،انڈیا، کے کئی ریکارڈز پاکستان کے نام کر چکا ہیں