• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پی ایس ایل شیڈول کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ روانگی میں تاخیر کا امکان

Jun 1, 2021

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ روانگی میں تاخیر کا امکان ہے ، پی سی بی نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ سے تعاونکیلئے رابطہ کرلیا۔

پاکستان سپر لیگ سیزن 6 میلے کے بقیہ 20 میچز کل سے ابو ظبی میں ہوں گے ، پی ایس ایل سکس کا فائنل 20 جون کو کھیلا جائے گا جبکہ قومی کو 23 جون کو کراچی سے لندن روانہ ہوا ہے جو اب نا ممکن نظر آرہا ہے ۔

حالات کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ سے تعاون کیلئے رابطہ کیا ہے ۔