خیبر پختونخواں سے
پشاور (عمران خان)تہکال پایان میں ارسلان احمد نامی شخص کے گھر میں اے سی کمپریسر دھماکہ
پشاور: اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی ایمبولینسزاور فائر ویکل اور ڈیزاسٹر ٹیم نے پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں،
اے سی کمپریسر دھماکے سے گھر کی چھت اور اور گھر میں آگ لگ گئی۔ فائر فائٹرز نے پیشہ ورانہ طریقے سے 45 منٹ میں آگ پر مکمل قابو پا لیا۔
اے سی کمپریسر بلاسٹ سے 1 شخص معمولی سے زخمی،
زخمی کو ریسکیو ایمبولینس نے ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔