• Thu. Jul 3rd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کڑمار پہاڑ میں لگی ہوئی آگ سوکھے پتوں اور گھاس کی وجہ سے آگ پہاڑ پر تیزی سے پھیل گئ.

Jun 19, 2021

صوابی( اسماعیل یوسفزئی) کڑمار پہاڑ میں لگی ہوئی آگ سوکھے پتوں اور گھاس کی وجہ سے آگ پہاڑ پر تیزی سے پھیل گئ.
ریسکیو1122 صوابی اور مردان فائر فائیٹرز آگ پر قابو پانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں.
ریسکیو1122 صوابی کنٹرول روم انچارج عثمان خان اور ریسکیو1122 مردان سٹیشن ہاوس انچارج توحید خان آپریشن کی خود نگرانی کر رہے ہیں.
ریسکیو فائرفائیٹنگ آپریشن 4 گھنٹے سے مسلسل جاری ہے.
آپریشن میں ریسکیو1122 کے کل 42 اہلکار حصہ لے رہے ہیں جس میں صوابی کے26 اہلکار اور مردان کے 16اہلکار شامل ہیں. ریسکیو1122 فائرفائیٹرز نے آگ کے %50 حصے پر قابو پالیا ہے۔
آگ پر مکمل قابو پانے کیلئے ریسکیو1122 اہکاروں کی جدوجہد جاری.