ابوظہبی(نمائندہ خصوصی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز کے ہاتھوں شکست کے ساتھ ہی لاہور قلندرز کی ٹیم بھی پی ایس ایل 6 سے باہر ہوگئی ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں پی ایس ایل 6 کے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی نہ کرسکیں ہیں۔لاہور قلندرز کی ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے کی امیدیں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فتح کے ساتھ جڑیں تھیں ،تاہم کوئٹہ کی شکست نے ان امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شکست کے ساتھ ہی لاہور قلندر ز کے مداحوں کے لیے بری خبر آگئی
