• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ماضی کی معروف اداکارہ بیگم خورشید شاہد انتقال کر گئیں

Jun 28, 2021

لاہور (نمائندہ خصوصی) ماضی کی معروف اداکارہ بیگم خورشید شاہ انتقال کر گرئیں ، بیگم خورشید شاہد کا انتقال حرکت قبل بند ہو جانے کے باعث ہوا۔بیگم خورشہد شاہد اداکار سلمان شاہد کی والدہ ہیں ۔
بیگم خورشید 19نومبر 1931کو پیدا ہوئیں ، انہوں نے اپنی فنی زندگی کا سر آل انڈیا ریڈیو سے شروع کیا اور آواز کا جادو جگایا ، وہ روشن آرا بیگم کی شاگرد تھیں ، بعد ازاں انہوں نے ٹیلی وژن پر اداکارہ کے جاہر بھی دکھائے ، فہمیدہ کی کہانی استانی راحت کی زبانی کے نام سے ان کا ڈرامہ آج بھی لوگوں کو یاد ہے ۔ انہوں نے چنگاری اور بھولا ساجن سمیت متعدد فلموں میں کام کیا۔
حکومت پاکستان کی جانب سے اداکارہ کو 1995 میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔