• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ایس ایس پی آپریشنز یاسر آفریدی کا گلبہار امامیہ کالونی جلوس کی سکیورٹی روٹس کا دورہ۔

Jul 1, 2021

خیبر پختونخواں (عمران خان)ایس ایس پی آپریشنز یاسر آفریدی کا گلبہار امامیہ کالونی جلوس کی سکیورٹی روٹس کا دورہ۔

ایس ایس پی آپریشنز یاسر آفریدی نے جلوس روٹس کی سکیورٹی کا جائزہ لیا۔ ایس پی سٹی عتیق شاہ نے ایس ایس پی آپریشنز کو سکیورٹی انتظامات سے آگاہ کیا۔

جلوس کے دوران کرونا ایس او پیز کے حوالے سے خصوصی تاکید کی گئی۔

محرم الحرام کے پرامن انعقاد کے حوالے سے ابھی سے کام کر رہے ہیں۔ تمام امام بارگاہوں اور مجالس وغیرہ کی ازسر نو سکیورٹی آڈٹ کرایا جا رہا ہے۔

ایس ایس پی آپریشنز یاسر آفریدی