• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے ڈیجیٹل چالان کرنے کیلئے ٹریفک پولیس کے افسران میں جدید 250 موبائل ٹیب تقسیم کیے

Jul 13, 2021

اسلام أباد ( رانا محمد سعید ) آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے ڈیجیٹل چالان کرنے کیلئے ٹریفک پولیس کے افسران میں جدید 250 موبائل ٹیب تقسیم کیے۔

آئی جی اسلام آباد کی ایس ایس پی ٹریفک کرار حسین کو مزید ڈیجیٹل اصلاحات لانے کی ہدایت۔