ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ کیپٹن(ر) نجم الحسنین لیاقت تھانہ چھاؤنی کی حدود یکم جولائی 2021 کے روز مختلف مقدمات دفعات میں نامزد ملزم کو گرفتار کرنے پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر اصغر علی شاہ کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا