• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

غیر قانونی کار پارکنگ فیس بٹھورنے پر اباسین ریسٹورنٹ ٹوپی کا عملہ گرفتار۔

Jul 16, 2021

صوابی(اسماعیل یوسفزئی) غیر قانونی کار پارکنگ فیس بٹھورنے پر اباسین ریسٹورنٹ ٹوپی کا عملہ گرفتار۔اسسٹنٹ کمشنر صوابی اصلاح الدین نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹوپی مہران خان کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مرتکب ھوٹل سٹاف کو گرفتار کیا.