راولپنڈی ( رانا محمد سعید ) سول لائن پولیس کی کاروائی خود کو صحافی ظاہر کرکے ہوٹل سے بھتہ وصول کرنے والے 03 ملزمان گرفتارگرفتار ملزمان میں محمد ذیشان، محمد رمضان اور مقدس بی بی شامل ہے، ملزمان نے خود کو صحافی ظاہر کرکے بلیک میل کیا اور 02 لاکھ روپے وصول کیے، مدعی مقدمہ