• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کرکٹرعمراکمل سے جھگڑاکرنیوالے ملزمان کی ضمانت منظور

Jul 19, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی عمر اکمل سے جھگڑا کرنے والے چاروں ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی۔
نجی ٹی و ی دنیا نیوز کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نے فر یقین میں صلح ہونے پرضمانت منظورکی ہے۔تھانہ ڈیفنس بی نے عمراکمل سے جھگڑے پرمقد مہ درج کیاتھا ۔
یادرہے کہ کچھ روز عمراکمل کا سیلفی بنانے کے معاملے پر مداحوں سے جھگڑا ہوگیا تھا جس کے بعد معروف کھلاڑی نے ان پر مقدمہ درج کرایا تھا۔