• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

بنوں اڈے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ معروف ٹھیکیدار ٹرانسپوٹر اسماعیل بنوچی جاں بحق ملزمان فرار زرائع

Aug 4, 2021

ڈیرہ اسماعیل خان( اسدعباس)معروف ٹرانسپورٹر اسماعیل خان نیازی سکنہ بنوں حال ڈیرہ اسماعیل خان کو ڈیرہ اسماعیل خان سٹی ڈائیو بس اڈا کے قریب مین روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا انہی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا, اسماعیل خان بنوچی کو تین فائر لگے جس سے وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہو گئے ہیں.
اسماعیل خان نیازی کا تعلق ضلع بنوں سے ہے وہ عرصہ 30 سالوں سے ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹرانسپورٹ کے کاروبار سے وابستہ تھے