• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کشمیر پریمیئر لیگ کا آغاز آج سے ہوگا، پہلا میچ کن ٹیموں کے درمیان ہوگا؟ جانئے

Aug 6, 2021

مظفر آباد(نمائندہ خصوصی)کشمیر پریمیئر لیگ(کے پی ایل) کا آغاز آج سے ہوگا۔آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں شاہد آفریدی کی ٹیم راولا کوٹ اور شعیب ملک کی ٹیم میرپور ہاکس کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
شیڈول کے مطابق آج سے شروع ہونے والی کشمیر پریمیئر لیگ کا فائنل 17 اگست کو کھیلا جائے گا اور تمام میچز مظفر آباد کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔
کشمیر پریمیئر لیگ کے میچز کے لئے 30 فیصد تماشائیوں کو گراونڈ میں آنے کی اجازت ہے۔