• Fri. Mar 29th, 2024

پورے پاکستان کی طرح ساھیوال میں بھی مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر ریلیاں نکالی گئی

Sep 27, 2019

پورے پاکستان کی طرح ساھیوال میں بھی مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر ریلیاں نکالی گئی،جس میں سرکاری افسران،پرائیویٹ جاب ہولڈر نوجوانوں،یوتھ سٹوڈنٹ سوسائٹیز،اساتذہ سمیت سکول کے بچوں نے بھی حصہ لیا اور کشمیر سے بھارتی جارحیت ختم کروانے میں اقوام متحدہ کو بھرپور کردار ادا کرنے پر زور دیا گیا،