• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

افغان کرکٹ بورڈ کی پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریزکی تصدیق ،میچز کب اور کہاں کھیلے جائیں گے؟جانئے

Aug 9, 2021

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کی تصدیق کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سیریز سری لنکا کے شہر ہمبن ٹوٹا میں یکم سے 5ستمبر تک ہونے کا امکان ہے،افغان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سیریز کے لیے افغانستان ٹیم جلد سری لنکا روانہ ہوگی ،واضح رہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز افغانستان کی میزبانی میں کھیلی جائے گی ، تمام میچز آئی سی سی ون ڈے سپر لیگ کا حصہ ہیں۔