• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

راولپنڈی۔ٹنچ بھاٹہ چوک سے ڈھوک سیداں روڈ کوملانےوالی اہم سڑک مکمل طور پر ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہوچکی ہے

Sep 30, 2019

راولپنڈی۔ٹنچ بھاٹہ چوک سے ڈھوک سیداں روڈ کوملانےوالی اہم سڑک مکمل طور پر ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہوچکی ہے

سڑک کے درمیان میں بنے گڑھے شہریوں کےلیئے عزاب بن چکےہیں

روڈ پر سفر کرنے والے شہریوں کاکہناہےکہ اس روڈ پر سفر کرنا عزاب سے کم نہیں

اہل علاقہ نے وزیر آعظم عمران خان اور وزیر آعلی پنجاب کی توجہ اس اہم روڈکی طرف دلاتے ہوئے کہا

ہے کے صرف روڈکی خستہ حالی کانوٹس لیاجائےبلکہ اس روڈکی مرمت کے لیئے فوری احکامات جاری کیئے جائیں