ڈیرہ اسماعیل خان(سید وجی شاہ)ایڈیشنل ڈائریکٹر ابو بکر خدا بخش کا ایف آئی اے ڈیرہ اسماعیل خان آفس کا دورہ،اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ر نجم الحسنین لیاقت نے سیکورٹی کے انتظامات کے حوالے سے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر کو ہدایات جاری کی،جس پر انہوں نے پیشہ وارانہ فرائض کو بروئے کار لاتے ہوئے سیکورٹی کے بہترین انتظامات کیئے،سیکورٹی انتظامات کو دیکھ کر ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے ابو بکر خدا بخش نے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سید اصغر علی شاہ کی محکمانہ حکمت عملی کو سہراتے ہوئے خراج پیش کیا۔