ایس ایچ او پہاڑپور ثمر عباس نے چوروں کے خلاف شکنجہ سخت کر لیا!! ایس ایچ او پہاڑ پور معہ نفری پولیس نے چوروں کا تعاقب اور ان کے خلاف کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 03 روز قبل چوری ہونے والا موٹر سائیکل CD-70 ماڈل 2021 کو پہاڑ پور کے علاقے ونڈاہ بلوچانوالا سے برآمد کرلیا،چوری کرنے والے 02 موٹر سائیکل چوروں کو بھی گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا،تفتیش کا عمل جاری ہے،