• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

دریا خان مری :دریاخان مری کے شہری دوہرے عذاب میں مبتلا ہوگئے

Oct 1, 2019

نوشہروفیروز: (ایریا رپورٹرافضل علی)

دریا خان مری :دریاخان مری کے شہری دوہرے عذاب میں مبتلا ہوگئے شہر کے تین سے زائد بجلی ٹرانسفارمر کئی روز اے جلے ہوئے ہیں ٹرانسفارمر جل جانے سے شہری شدید گرمی میں دوہرے عذاب میں مبتلا ہوکر رہ گئے شہریوں کے متعدد بار احتجاج و شکایات کے باوجود سیپکو پڈعیدن عملہ گہری نیند سے بیدار نہ ہوسکا دریاخان مری کے متعدد ٹرانسفار جلے رہنے سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے دریاخان مری کے شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے سیپکو چیف ،ای سی دادو سمیت حکام سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ دریاخان مری کے تمام جلنے والے ٹرانسفارمر فوری طور پر تبدیل کئے جائیں بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائیگا.