ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس
ایس ڈی پی او پہاڑپور سرکل عالمگیر خان کی زیر صدارت عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سلسلے میں اجلاس کا انعقاد، پہاڑ پور سرکل کے جید علمائے کرام،عمائدین،اکابرین، انجمن تاجران سمیت میڈیا نمائندگان کی شرکت!!اس موقع پر ایس ایچ او پہاڑپور ثمر عباس،ایس ایچ اوکڑی خیسور نور محمد خان اور ایس ایچ او بندکورائی عبدالرشید خان مروت بھی شریک تھے۔سیکورٹی صورتحال کو بہتر سے بہتر بنانے امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے سمیت تمام امور پر تبادلہ خیال اور مشاورت کی گئی!!
امن و امان سمیت لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو برقرار جبکہ،شر پسند عناصر پر کڑی نظر رکھی جائیگی،اور کسی صورت کسی فرد کو امن و امان میں خلل ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی (اعلامیہ)