• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

نیشنل ٹی 20 کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

Oct 13, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی) نیشنل ٹی 20 کپ 2021ء کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔
فائنل میچ خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کی ٹیموں کے درمیا ن ہوگا۔ خیبرپختونخوا کی ٹیم نے ناردرن جبکہ سینٹرل پنجاب نے سندھ کی ٹیم کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ خیبرپختونخوا کی ٹیم نیشنل ٹی 20 کپ کی دفاعی چیمپین ہے۔