• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

لاہور ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن کو شوگر ملوں سے جرمانوں کی ریکوری کرنے سے روک دیا

Oct 18, 2021

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن کو شوگر ملوں سے جرمانوں کی ریکوری سے روک دیا ۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن کے شوگر ملوں پر جرمانے عائد کرنے کا حکم معطل کردیا اور جرمانوں کی ریکوری سے بھی روک دیا ۔
عدالت نے وزارت قانون ، مسابقتی کمیشن سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔