• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سیف علی خان بڑے تیمور کو شوٹنگ سکھانے لگے، تصویر سامنے آ گئی

Nov 3, 2021

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اپنے بڑے بیٹے تیمور علی خان کو شُوٹنگ سکھانے لگے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان آج کل اپنے بیٹے کو رائفل سے نشانے بنانے سکھانے میں مصروف ہیں۔انٹرنیٹ پر گردش کرتی تصاویر میں چار سالہ تیمور علی خان کو والد کے ہمراہ رائفل تھامے ساتھ کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔
سیف اور کرینہ اس وقت اپنے بیٹوں تیمور اور جیہ کے ساتھ راجستھان میں چھٹیاں گزار رہے ہیں۔