اسلام آباد:وفاقی پولیس نے فرض شناسی کی مثال قائم کر دی،،،،
وزارت خارجہ کے صابر نامی ملازم کا گمشدہ پرس اسے واپس کر دیا گیا،،،
دفتر خارجہ کے ملازم نے گھر جاتے ہوئے پرس راستے میں گم کر دیا تھا،،،
پرس میں 40 ہزار کے قریب رقم تھی
پرس آصف نامی پولیس کانسٹیبل کو ملا،،
پرس میں موجود شناختی کارڈ کی مدد سے صابر نامی شخص کا ایڈریس تلاش کیا گیا
صابر نامی شہری 40 ہزار اور دستاویزات گم ہونے پر پانچ گھنٹے ہسپتال میں داخل رہا،،،
صابر نامی شخص نے اسلام آباد پولیس کانسٹیبل کا شکریہ ادا کیا
پولیس کانسٹیبل کی فرض شناسی کو سراہا
آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے فرض شناسی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس کانسٹیبل کو نقد انعام تعریف سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا
ترجمان اسلام آباد پولیس