• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اداکارہ ثناء جاوید کی سبز ساڑھی میں تصاویر نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے دل جیت لئے

Nov 8, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ ثناء جاوید نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں ۔
ثناء جاوید نے سوشل ایپ انسٹاگرام پر سبز ساڑھی میں ملبوس تصاویر شیئر کیں ہزاروں لوگ پسند کر چکے ہیں ۔ ایک تصویر میں ثناء اپنے شوہر عمیر جیسوال کے ہمراہ کھڑی ہیں ۔
مداحوں کی جانب سے ثناء جاوید کی تصاویر کو پسند کرنے کے ساتھ خوبصورت کمنٹس بھی دیے جا رہے ہیں جہاں کوئی ان ان کی مسکراہٹ پر فدا ہے تو کوئی ان کے لباس کی تعریف کر رہا ہے ۔