کراچی (ویب ڈیسک) برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی پرفارمنس کے گرویدہ ہوگئے۔
آسٹریلیا سے سیمی فائنل میں شکست کے بعد برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے لکھا کہ میچ چاہے پاکستان ہار گیا پردل جیت گیا، پاکستان ٹیم نے اچھا میچ کھیلا۔
کرسچن نے کہا کہ وہ اب پاکستان بمقابلہ انگلینڈ دورے کے منتظرہیں۔
سیمی فائنل میں شکست، برطانوی ہائی کمشنر نے پاکستانی ٹیم کیلئے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ پائیں گے
