بہاولپور(نویداقبال چوہدری سے ) ضلع بھاولپور اور جامعہ اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور کے زمہ داران برائے سیشن22۔2021منتخب کرنے کیلئے ایک تقریب منعقد کی گئی تقریب کے مہمان خصوصی سالار طلبا ناظم جنوبی پنجاب حامد شفیق خان تھے انکے علاوہ سابق مرکزی نائب صدر انجمن طلباء اسلام ATI پاکستان محمد غفران سرور المعروف گانو بھائی،رکن مشاورتعثمان گھمن غازی انجمن اصغر علی ورک سابق نائب ناظم پنجاب جنوبی جمشید نجم،چوہدری عمران،نوید خان کانجو،حسن بلوچ اور دیگر سابقین نے شرکت کی کثرت رائے سے راو ناصر کو ناظم ڈویژن بھاولپور لاریب غفران جٹ کو جنرل سیکرٹری ڈویژن بھاولپور حسان اکمل بھٹی کو جامعہ ناظم اسلامیہ یونیورسٹی گلفام ورائچ کو جنرل سیکرٹری جامعہ اسلامیہ یونیورسٹی آصف چنڑ کو کیمپس ناظم بغداد مہران چوھدری کو ڈسٹرکٹ ناظم بھاولپور عابد حسین کو جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ اے ٹی آئی بھاولپور بننے پردوست احباب نے مبارکباددی ہے۔