• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ، دوسرا ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا

Dec 3, 2021

نئی دہلی(نمائندہ خصوصی) بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا تھا۔ جو بھی ٹیم یہ ٹیسٹ میچ جیتے گی سیریز اسکی نام رہے گی۔ پہلے میچ میں شرکت نہ کرنے والے ویرات کوہلی نے ٹیم کو جوائن کرلیا ہے اور وہ ٹیم کی کپتانی بھی کریں گے۔