• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پورٹلز پر موصول شکایات کے ازالہ پر عوام کے اطیمنان کا لیول بڑھانے کا حکم

Dec 4, 2021

ساہیوال:پورٹلز پر موصول شکایات کے ازالہ پر عوام کے اطیمنان کا لیول بڑھانے کا حکم

ساہیوال:ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈز کو فوکل پرسن مقرر کرنے کی ہدایت کردی

ساہیوال:ہر شکایت ری اوپن کرکے درخواست دہندہ سے دوبارہ رابطہ کی ہدایت

ساہیوال:پورٹل کی شکایات نمٹانے میں سستی برتنے والے افسران کو آخری وارننگ

ساہیوال: ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی زیر صدارت سٹیژن پورٹل اور انسداد ڈینگی مہم بارے اجلاس

ساہیوال:ڈینگی کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے،سرویلینس جاری رکھی جائے،:ڈپٹی کمشنر

ساہیوال:پورٹل پر چالیس فیصد سے کم سیٹسفیکشن والے محکمہ شکایات کو دوبارہ کھولیں:ڈی سی

ساہیوال:افسران عوام کی فلاح و بہبود کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیں:ڈی سی

ساہیوال:خدمت آپکی دہلیرز پر پروگرام کے کام میں بھی تیزی لائی جائے:واجد علی شاہ