• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کامیڈین بھارتی سنگھ کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع

Dec 13, 2021

ممبئی (ویب ڈیسک) معروف بھارتی کامیڈین بھارتی سنگھ کے گھر آئندہ سال پہلے بچے کی آمد متوقع ہے۔
گزشتہ روز بھارتی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا جس کی مکمل ویڈیو انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر پوسٹ کی، ویڈیو میں بھارتی نے اپنے شوہر ہرش کو خوشی سے پھرپور لہجے میں بتایا کہ وہ جلد ماں بننے والی ہیں، انہوں نے کیپشن میں بتایا کہ یہ ہمارا سب سے بڑا سرپرائز ہے۔
بھارتی سنگھ کی پوسٹ پر ان کے چاہنے والے اور بالی ووڈ کے کئی فنکاروں نے خوشی کا اظہار کیا اور انہیں مبارکباد پیش کیں۔