کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور بھارت ہماری شہ رگ کو دبانے کی بھر پور کوشش کر رہا ہے

وہاڑی(محمد اسماعیل اسلم)وہاڑی
نصراللہ طارق پی ایم این ایل کا کہنا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور بھارت ہماری شہ رگ کو دبانے کی بھر پور کوشش کر رہا ہے مگر بھارت یہ نہیں جانتا کہ پاکستان اور پاکستانی قوم اپنی شہ رگ کشمیر کے ساتھ ہمیشہ سے کھڑی ہے اور انشاءاللہ ہمیشہ کشمیر کا ساتھ دینگے ۔ بھارتی حکومت اور بھارتی افواج کشمیر میں کرفیو لگا کر اور تمام طرح کے انتظامات روک کر کشمیری بھائیوں کے حوصلے کمزور نہیں کر سکتی اور نہ ہی ہماری فوج کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کرے ہمارے حوصلے بلند ہیں اور انشاءاللہ بہت جلد ہی کشمیر آزاد ہوگا اور بھارتی نا انصافییوں کا منہ توڑ جواب دینگے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں