چنیوٹ : جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں

چنیوٹ : جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں

چنیوٹ : ناجائز اسلحہ و منشیات برآمد ہونے پر چار ملزمان گرفتار

چنیوٹ : دو منشیات فروشوں کے قبضہ سے تین کلو سے زائد چرس برآمد

چنیوٹ : ناجائز اسلحہ میں پسٹل ,بندوق اور گولیاں برآمد

چنیوٹ : گرفتار ملزمان میں شفقت, ذاکر, ذوالقرنین اور چاند خان شامل

چنیوٹ : ملزمان کیخلاف مقدمات درج, جیل منتقل
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں