• Thu. Jul 3rd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

شہر کے نواحی علاقہ مہارشریف میں معمولی بات پر جھگڑا۔

Oct 7, 2019

چشتیاں:

او۔سی:

شہر کے نواحی علاقہ مہارشریف میں معمولی بات پر جھگڑا۔سر پر ڈنڈا لگنے سے ایک شخص موقع پر جانبحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔زخمی شخص کو فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

وی۔او:
مہار شریف میں معمولی بات پر افراد کا آپس میں جھگڑا ہوا جس میں ڈنڈوں اور سوٹوں کا آذادانہ استعمال کیا گیا۔لڑائی میں سعید احمد نامی شخص کے سر پر ڈنڈا لگنے سے متاثرہ شخص موقع پر گر کر جانبحق ہوگیا۔جبکہ اسکا بھائی شدید زخمی ہوگیا۔واقعہ کے بعد پولیس تھانہ شہر فرید نے کاروائی کرتے ہوئےایک ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

رانا محمد ارشد بیوروچیف نیوز ٹاٸم چشتیاں